بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ترجمان مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر: "جنگ جارحوں کے ہتھیار ڈالنے تک جاری رہے گی
صورت حال یہ ہے: کچھ لوگ اپنے روز و شب کو کھو گئے ہیں! ان کا دن پناہ گاہوں میں رات بن گیا اور ان کی راتیں ہمارے میزائلوں سے روشن ہیں، وہ چین و سکون سے محروم ہو گئے ہیں۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ